بیبی فارمولا: ایک فارمولا کو چھوڑ کر دوسرا استعمال کرنا

2 منٹ
2 منٹ پڑھنا
بچے کا فارمولا: فارمولوں کو تبدیل کرنا

آپ کا بچہ ( تیزی سے!) بڑھ رہا ہے اور اس کا نظام انہضام بھی ترقی کر رہا ہے۔ اگر آپ اپنے بچے کا فارمولا بدلنا چاہتے ہیں تو ان نکات پر غور کریں۔

نتیجتاً یہ ممکن ہے کہ آپ بچے کا فارمولا تبدیل کرنے کے بارے میں سوچ رہے ہوں، یا شاید ہاضمے کی کوئی دقت جیسے کہ اضطراری عمل، تیزابیت، گیس اور قئے نے آپ کو سوچنے پر مجبور کیا ہو۔ کوئی بات نہیں، اپنے بچے کا فارمولا تبدیل کرنے سے قبل، اپنے ڈاکٹر سے بات کرنا بہتر ہوگا اور ڈاکٹر سے بات کرتے وقت چند نکات کو ذہن میں رکھنا بہتر ہے:

  • آپ جو فارمولہ استعمال کرتے آرہے ہیں اس کے ساتھ نئے فارمولے کو ضم کرنے یا بدلنے کے بارے میں بالکل بھی فکر نہ کریں: بچے کے لئے نیا فارمولا آپ کبھی بھی اپنا سکتے ہیں۔
  • مختلف فارمولوں کے آمیز کرنے سے گریز کریں! ایسا نہ کرنے کی تجویز کی وجوہات درج ذیل ہیں: فارمولے ایک دوسرے میں آمیز یا مدغم کرنے کے لئے نہیں ہوتے۔ مزید برآں اگر آپ کے بچے کو ہضم کرنے میں پریشانی لاحق ہوتی ہے تو آپ سبب کا پتہ نہیں لگا پائیں گے۔
  • اپنے بچے کو نیا فارمولا اپنانے کے لئے 3 سے 5 دن کا وقت دیں: اُسے اپنانے میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔ (حالانکہ یہ ممکن ہے کہ وہ فوراً اُسے اپنا لے۔ واقعی!) فارمولا بدلنے کے دوران آپ کے بچے میں تھوڑی بہت کچھ دوسری تبدیلیاں بھی نظر آ سکتی ہیں— بالخصوص اس کے پاخانے کا پیٹرن، گیس اور کتنی بار وہ قئے کرتا ہے۔ حالانکہ یہ فکر مند ہونے والی کوئی بات نہیں۔ یہ عام بات ہے۔

یاد رکھیں، فارمولا تبدیل کرنے سے قبل آپ کو اپنے بچے کے ڈاکٹر سے مشورہ کرنا چاہئے، تاکہ آپ اس وقت کسی دوسرے سوال یا خدشے کے متعلق دریافت کر سکیں۔

جب کبھی بھی آپ فارمولے کے بارے میں فیصلہ کرلیں، GOOD START PLUS منتخب کریں۔ ہمارا یہ فارمولا چھاتی کے دودھ کے قریب ترین ہے اور ہمارا واحد غیر GMO* بیبی فارمولا جس میں TM Comfort Proteins، پروبائیوٹکس^, اور DHA موجود ہیں۔ GOOD START PLUS کے بارے میں مزید جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بعض اوقات بچوں کا پیٹ خراب ہوسکتا ہے، جیسے گیس، الٹی۔ تو ایسے میں شکم دوست ’ ٹمی فرینڈلی‘ فارمولا اپنانے سے مدد مل سکتی ہے۔ GOOD START SOOTHE ہضم کرنا آسان ہے** اور اسےحساس معدے کو مزید راحت پہنچانے کے لے تیار کیا گیا ہے۔  یہ واحد فارمولا ہے جس میں ایل ریوٹیری (L. reuteri)ہے جو ماں کے دودھ میں پایا جانے والا ایک اچھا بیکٹیریا ہے اور اس میں دیگر GOOD START دودھ پر مبنی فارمولوں کے مقابلے میں 30 فیصد کم لیکٹوز ہوتا ہے۔ 90 فیصد سے زیادہ والدین نے جنھوں نے GOOD START SOOTHE اپنایا، بتایا کہ پہلی خوراک کے بعد ان کے بچے کا چڑچڑاپن کم رہا †،1۔ GOOD START SOOTHE کے بارے میں مزید جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

* شیرخوار بچوں کے تمام فارمولوں کی طرح

** اجزاء کو خلقی طور پر نہیں بنایا گيا ہے۔

^ پروبائیوٹکس صرف پاؤڈر کی شکل میں

شیرخوار بچوں کو خصوصی طور پر فارمولہ کھلایا گیا تھا؛ مطالعہ میں استعمال کئے گئے GOOD START SOOTHE فارمولہ سے کینیڈین فارمولہ سازی تھوڑی سی الگ ہے۔

1 Czerkies L et al۔، 2019۔ جرنل آف پیڈياٹرک ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن۔ 1(1):19-26