اگر آپ NAN، Nido یا Lactogen جیسے ہمارے مقبول بیبی برانڈ سے واقف ہیں، تو آپ یہ دریافت کرنے کے لیے صحیح جگہ پر پہنچ گئے ہیں کہ آپ کینیڈا میں کون سا NESTLÉ بیبی فارمولا منتخب کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ، یہ جانیں کہ آپ اپنے بچے کی دوسرے فارمولے اپنانے میں کس طرح مدد کر سکتے ہیں
کینیڈا میں دستیابNestlé® Good Start® فارمولوں سے متعلق مفید معلومات تک رسائی حاصل کریں، جس میں آپ کے بچے کے لیے اختیارات اور چلنا سیکھ رہے بچے کی نشو و نما کے لئے دودھ شامل ہیں۔ علاوہ ازیں اپنے بچے کو بہترین غذا فراہم کرنے کے بارے میں ماہرین کے مضامین پڑھیں۔

دنیا بھر میں NESTLÉ بیبی فارمولا
GOOD START اور عالمی سطح پر معتبر NESTLÉ بیبی فارمولا کے بارے میں جانیں۔

NIDO، ابھی کینیڈا میں دستیاب ہے
ہم کینیڈا میں چھوٹے بچوں کا دودھ برانڈ لاتے ہیں جسے آپ گھر سے دینا پسند کرتے ہیں۔ حلال تصدیق یافتہ ہے اور خاص طور پر 1 سے 3 سال کی عمر والے چھوٹے بچوں کی غذائیت کی تکمیل کے لیے تیار کیا گيا ہے۔
بڑی بچت اور ماہرین کے مشورے حاصل کرنے کے لیے Nestlé Baby & me میں شامل ہوں
Nestlé Baby & me بچے کے پہلے 1000 دنوں کے دوران والدین اور نگراں کا تعاون کرتا ہے۔ Nestlé Baby & me کے رکن ہونے کی حیثیت سے، آپ کو موصول ہوگا:

بیبی پیک کے لیے تیار ہے
شیرخواروں کے ساتھ اپنی نئی زندگی کے آغاز کے لئے آپ کی مدد کرنے کی غرض سے خوبیوں سے بھری زنبیل حاصل کرنے کے لئے سائن اپ کریں۔

مفت نمونے
آپ اور آپ کے بچے کو پسند آنے والے برانڈ کے ڈھیر سارے مفت نمونے حاصل کریں۔

بہت زیادہ بچت
جیسے جیسے آپ کا بچہ بڑا ہو رہا ہے اس کے مطابق اپنے انباکس اور میل باکس میں اضافی بچت حاصل کریں

ماہرین کی تجاویز اور مشورے
آپ کے چھوٹے بچے کی افزائش کے مطابق تیار کی گئی تجاویز اور مشوروں تک رسائی حاصل کریں۔